گَرڑا
شکل و صورت
گَرڑا
[لکھو](صفت)
سرائیکی
[لکھو]اُردو
[لکھو]- ابلق (گھوڑے کے لیے) (ش پ)۔
- پھرتیلا
- کمزور
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 10:26, 4 December 2019 (UTC)
گَرڑا
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: گھوڑیاں دی رَنگ دے لحاظ نال وَنکیاں۔
سرائیکی
[لکھو]- اِیہو جِیہاں گھوڑا جین٘دا مُون٘ھ اَتے تَلواں حصّہ چِٹّا، پیر دھوتے ہوئے اَتے رنگ رَتّا ہووے۔ اِیہ پُھرتِیلا گھوڑا ہون٘دا ہِے۔ اِیہو جِیہاں گھوڑا جِین٘دا کوئی رنگ ہووے ڄاں جو وِچالے وِچ چݨے دی دال دے رنگ دے داغ ہووِن۔
اُردو
[لکھو]- ایسا گھوڑا جس کا مُنہ اور نِچلا حصّہ سفید، پاؤں دھلے ہوئے اور رنگ سُرخ ہو۔ یہ پُھرتیلا گھوڑا ہوتا ہے۔ ایسا گھوڑا جس کا کوئی رنگ ہو مگر درمیان میں چنے کی دال کے رنگ کے داغ ہوں۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:04, 14 December 2020 (UTC)