گُن٘درا
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]اردو
[لکھو]- منافق
- دل میں ظن رکھنے والا
- ایسا شخص جس کی نیت کا پتہ چل سکے
- دل کا میلا
- اندر کچھ باہر کچھ
- کینہ پرور
- منافق
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء