گھوٹا

وکشنری توں

 گھوٹا[لکھو]

(مذکر)

سرائیکی[لکھو]

  • پرنیوے آلا۔
  • شان پُر مُوسل کُوں زور نال رڳڑݨ۔
  • ٹھڈھائی

اُردو[لکھو]

  • شادی والا۔
  • سان پُر مُوسل کو زور سے رگڑنا۔
  • بار بار پڑھ کر یاد کرنا
  • طوطے کی طرح رٹنا
  • رگڑے ہوئے باداموں کا شربت
  • گھونٹی ہوئی داوائی یا بھنگ

حوالہ[لکھو]

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:30, 7 December 2019 (UTC)


گھوٹا[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • ہِک اوزار جین٘دے مُون٘ھ اُتے دُدّھیا پتّھر لڳا ہون٘دا ہِے۔ اِین٘دے نال ڳہݨیاں دی پَتّی / پتریاں کُوں رڳڑا وین٘دا ہِے۔
  • گھوٹے (جمع)۔

تلفّظ[لکھو]

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر[لکھو]

  • مذکر۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • ایک اوزار جس کے مُنہ پر دودھیا پتھر لگا ہوتا ہے۔ اس سے زیورات کی پتی / پتیوں کو رگڑا جاتا ہے۔

حوالہ[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٠٦, ٣٠ جون ٢٠٢١ (PKT)


گھوٹا[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • پھیٹا۔
  • دوائیں اَتے مغزیات کُوں گھوٹ گِھدّا ون٘ڄے تاں گھوٹا اَکھوِین٘دا ہِے اَتے وَل اُوں گھوٹے کُوں بَھا اُتے رَکھ ݙِتّا ون٘ڄے تاں دوا پَھٹ وین٘دی ہِے۔ اِیکُوں پھیٹا آہْدے ہِن۔

گرائمر[لکھو]

  • اصطلاح۔

اُردو[لکھو]

  • ادویات و مغزیات کو گھونٹ لیا جائے تو گھوٹا کہلاتا ہے اور پھر اس گھوٹے کو آگ پر رکھ دیا جائے تو دوائی پَھٹ جاتی ہے۔ اِسے "پھیٹا" کہتے ہیں۔

اصطلاح[لکھو]

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٥٤, ٩ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)