گھٻا پووݨ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- آواز ٻہہ ون٘ڄݨ
- آواز بند تھیوݨ
- سن٘گھ ٻہݨ
اردو
[لکھو]- جس شخص کی آواز بالکل بیٹھ جائے یعنی گلا بیٹھ جائے، گلے سے آواز ہی نہ نکلے، بولے تو لفظ سمجھ نہ آئیں، اسے "گھٻا" کہتے ہیں، گھٻا پئے ڳئے مطلب گلہ بیٹھ گیا، آواز بند ہو گئی.
- اس آواز کو بحال کرنے کےلئے منہ کے اندر سے تالو کو انگلی یا انگوٹھے سے اٹھایا جاتا ہے، جسے "سنگھڑی چاوݨا" کہتے ہیں، اسی مناسبت سے "گھٻا کڈھݨ" سے مراد، سنگھڑی چاوݨ، تالو اٹھانا وغیرہ ہے.
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء