Jump to content

گھڑون٘ج

وکشنری توں

گھڑون٘ج

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔

اُردو

[لکھو]
  • تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔

تفصیل

[لکھو]
  • یہ کھیل دو، تین یا چار آدمی اکٹھے کھیل سکتے ہیں۔ ہر کھلاڑی کے پاس دس دس پتّے ہوتے ہیں۔ جیتنے والے کو دو تِسّر اور ایک چَوسر بنانا ہوتا ہے۔ پتّے پھین٘ٹ کر کاٹتے ہیں اور دس دس پتّے کھلاڑیوں میں بانٹ کر بقایا پتّے اُلٹے کر کے نیچے رکھ دیئے جاتے ہیں۔ کھیل شروع ہوتا ہے تو کھیلنے والا نیچے پڑے ہوئے پتّوں میں سے ایک پتّا اُٹھا کر دیکھتا ہے۔ اگر تِسّر یا چَوسر بنانے میں کام دے تو اپنے ہاتھ والے پتّوں میں اسے رکھ کر اپنے ناکارہ پتّوں میں سے ایک پتّا نیچے ڈال دیتا ہے اگر اُٹھایا ہوا پتّا ناکارہ ہو تو اُسی کو سیدھا کر کے نیچے رکھ دیتا ہے۔ اگلا کھلاڑی چاہے تو پہلے کھلاڑی کے رکھے ہوئے پتّے کو اُٹھا لے ورنہ نیچے پڑے بند پتّوں میں سے ایک پتّا اُٹھا کر وُہی طریقہ اختیار کرے جو پہلے کھلاڑی نے کیا ہے۔ جو کھلاڑی اس طریقہ سے پہلے تِسّر یا چَوسر بنا لے وہ جیت جاتا ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:58, 17 September 2020 (UTC)