گھگھری پا ٻہݨ
سرائیکی[لکھو]
- عورتیں وان٘گوں نِروار کرݨ
اردو[لکھو]
- حالات کی سنگینی سے جی چرانا
- عورتوں کی طرح چھوٹی چھوٹی باتوں پر الجھنا
- عورتوں کے معاملات میں دخل دینا اور الجھنا
حوالہ[لکھو]
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء