ڳان٘ڈھوڑان٘ڈ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]اردو
[لکھو]- کئی جانوروں کا ایک ہی رسی سے بندھا ہونا
- مسلسل
- متواتر
- سلسلہ وار
- لگاتار
- ایک دوسرے سے پیوستہ
- ترتیب وار
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء