ڳنڈِھیں پاوݨ
شکل و صورت
ڳنڈِھیں پاوݨ
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- نکاح اَتے شادی دی تقریباں دی ترِیخاں (چندر دے مطابق) دے تعیّن کِیتے کُؤار دے گھر گھوٹ دے قریبی اعزّہ دا آوݨ۔
گرائمر
[لکھو]- اصطلاح۔
اُردو
[لکھو]- نکاح اور شادی کی تقریبات کی تواریخ (بمطابق چاند) کے تعیّن کے لیے دُلہن کے گھر دُولہے کے قریبی اعزّہ کا آنا۔ یہ تواریخ باہمی طور پر پہلے طے کر لی جاتی ہیں برادری میں رسماً اعلان کیا جاتا ہے اسے "ڳنڈِھی ٻَدّھݨ" بھی کہتے ہیں۔ اس موقع پر مین٘ڈھی، مین٘دھی، چِیکوں، نکاح / ولیمہ وغیرہ کی سبھی تاریخیں طے کر لی جاتی ہیں کوشش کی جاتی ہے کہ جس چاند / ماہِ قمری میں تاریخ گِنی جائے اُسی چاند میں شادی بھی ہو جائے۔ ایک چاند میں گِنتی اور دوسرے میں شادی کو منحوس سمجھا جاتا ہے۔ اگر مجبوراً دوسرے چاند میں گِنتی آ جائے تو ایسی شادی کو "ݙو چَن٘دری" (دو چاند والی شادی) کہا جاتا ہے۔
اصطلاح
[لکھو]حوالہ
[لکھو]- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 31۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:١٤, ٥ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)