ہوزی
شکل و صورت
ہوزی / حوضی
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: جوئے دی وَنکیاں۔
سرائیکی
[لکھو]- ١٠٠ نمبراں دی ڳنتری نال کھیݙا ونڄݨ آلا ہِک جوا۔ ہِک پَنّے اُتے کوئی ١٥ نمبر مسلسل لڳّے ہون٘دے ہِن۔ کِھݙار مطلوبہ تعداد وِچ پَنّے خرید گِھن٘دا ہِے مرکزی جاء تُوں نمبر سَݙّے وین٘دے ہِن جین٘دے سبھے نمبر پہلے کٹ ونڄِن اُوہ جِت وین٘دا ہِے۔ اِیہ جُوّا سرکاری کلباں وِچ کھیݙا وین٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- 100 نمبروں کی گنتی سے کھیلا جانے والا ایک جوا۔ ایک کاغذ پر کوئی 15 نمبر مسلسل لگے ہوتے ہیں۔ کھلاڑی مطلوبہ تعداد میں کاغذ خرید لیتا ہے مرکزی جگہ سے نمبر پُکارے جاتے ہیں جس کے تمام نمبر پہلے کٹ جائیں تو وہ جِیت جاتا ہے۔ یہ جوّا سرکاری کلبوں میں کھیلا جاتا ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 16:23, 19 September 2020 (UTC)