Jump to content

ہے وے گُݙی ہے تیݙا ڳِٹھ جیݙا پئے

وکشنری توں

سرائیکی

[لکھو]

اردو

[لکھو]
  • ہندو بچیاں جب گڑیاں کھیلتی ہیں کسی گڑیا کے نوجوان شوہر کی موت پر اسے جلانے کے بعد ماتم کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ اسے گڑیا ترے مقدر پر افسوس ہے کہ ترا نوجوان شوہر مر گیا ہے

حوالہ

[لکھو]
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء