ݙالا ݙپھا کرݨ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- محاورہ
من٘ڈھ: سرائیکی
- ݙِن٘گ ݙول کرݨ
- ݙِلھ ݙولا کرݨ
- کُجھ نہ کُجھ کرݨ
اردو
[لکھو]- غلط صحیح
- درست نا درست
- حسب استطاعت کچھ نہ کچھ تھوڑا بہت کر ڈالنا
- کچھ نہ کچھ کام کر لینا اگرچہ معیاری نہ ہو
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء