ݙبھک
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]اردو
[لکھو]- بہت بوڑھی اور لاغر بکری
- مجازاً بہت بوڑھا اور کمزور آدمی،
- طنزاً ایسی بوڑھی عورت جو تمام تر پیری کے باوجود اپنے آپ کو جوان ظاہر کرے
- لاغر کمزور
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء