ݙَمَّر

وکشنری توں

 ݙَمَّر[لکھو]

(مذکر)

سرائیکی[لکھو]

  • ڄٹاں دا ہِک قبیلہ جیڑھا سندھ تُوں آیا ہِے اَتے پہلے "لاڑ" اَکھویندا ہئی۔
  • لکِڑ دی گیلیاں جیڑھی لمبی اَتے اعلیٰ کوالٹی دی گنڈھ تُوں بغیر ہوندیاں ہِن۔
  • معدے دا پُھلَّݨ۔

اُردو[لکھو]

  • جاٹوں کا ایک قبیلہ جو سندھ سے آیا ہے اور پہلے "لاڑ" کہلاتا تھا۔
  • لکڑی کی گیلیاں جو لمبی اور اعلیٰ کوالٹی کی بغیر گِرہ کے ہوتی ہیں۔ انہیں سندھ کے کنارے پر لٹھے بیچنے والے "ݙمّر" کہتے ہیں۔ لکڑی ایک قسم کی چیل ہوتی ہے جس کا مشرقی آسٹریائی نام غالباً "ݙَمّر" ہے۔ (ویبسٹر) لیکن ویبسٹر کہتا ہے یہ جاوا یا ملایا ہے جہاں سے اس کا گوند لیا جاتا ہے ۔ پاول پنجاب کی پیداوار میں اس کی رال / گوند کو "ڈَھمَر" کا نام دیتا ہے مگر وہ کہتا ہے کہ یہ نام پنجابی میں مستعمل نہیں ہے جہاں اسے "سال" کہا جاتا ہے اس لحاظ سے "ڈھمّر" غالباً "ݙَمّر" سے مختلف پیداوار ہے۔
  • معدے کا پُھولنا / پُھلاؤ ۔


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:18, 19 October 2019 (UTC)


ݙَمَّر[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • معدے دا پُھل ونڄݨ۔

تلفّظ[لکھو]

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر[لکھو]

  • مؤنث۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • معدے کا پُھولنا / پُھلاؤ۔

حوالہ[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٢:٠٧, ١٥ جولائی ٢٠٢١ (PKT)