آڑی
شکل و صورت
آڑی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- مؤنث
ماخذ: سرائیکی
- آجت
- اُوہ پہاڑی جتھاں برتن پکائے ویندِن
- ریت دِی پہاڑی
اُردو
[لکھو]- وہ پہاڑی جہاں برتن پکائے جاتے ہیں۔
- ریت کی پہاڑی (مترː آوی - ش م)
- معذور
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:46, 7 July 2019 (UTC)
آڑی
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: نیزہ بازی اَتے متعلقات۔
سرائیکی
[لکھو]- ١٤ اِنچ لَمّا، ٢ اِنچ چوڑا، ٣/٤ ٹُھلّا کِلّا۔
اُردو
[لکھو]- 14" لمبا، 2" چوڑا، 3/4" موٹا کِلّا۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:43, 24 October 2020 (UTC)
آڑی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: پکّھو دے اسماء۔
سرائیکی
[لکھو]- ہِک وَنکی دی مُرغابی۔ اِین٘دا گوشت ٻہوں چَنڳا ہون٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- ایک قسم کی مرغابی۔ اس کا گوشت بہت عمدہ ہوتا ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 13:13, 31 October 2020 (UTC)