اٹھا پیٹھا نہ تے کان٘ڈھی پہلے سݙیج ڳئے ہن
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- اکھاݨ
- ناقص انتظام
اردو
[لکھو]- کسی تقریب کی بد انتظامی کے موقع پر کہتے ہیں کہ مناسب انتظام سے پہلے مہمانوں، تماشائیوں یا باراتیوں کو جلد بلوا لیا گیا ہو
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦