اٹے نال پلیتھݨ ڳلیا
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- اٹے نال پلیتھݨ ڳلیا
- کجھ نہ بچݨ
ورتاوا
[لکھو]- بلا وجہ چیز ضایو تھیوݨ
اردو
[لکھو]- آٹے کے ساتھ پلیتھن ضائع ہوا
- اصل زر کے ساتھ سود بھی گیا
- کل کے ساتھ جزو بھی ضائع ہوگیا
اردو کہاوت
[لکھو]- آٹے کے ساتھ گھن پستا ہے
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ: شوکت مغل
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦