باکھری

وکشنری توں

سرائیکی[لکھو]

  • سندھ دے علاقے سکھر دے جزیرہ بکھر دے راہوݨ آلے لوک

اردو[لکھو]

سندھ کے علاقے سکھر جزیرہ بکھر سے ہجرت کر کے دوسرے علاقوں میں جانے والے خود کو باکھری کہتے تھے ان میں سید نقوی رضوی مشہدی بخاری شامل تھے ان میں سکھر بھکر روہڑی میں جو سادات کے بزرگ دفن ہیں ان کی اولاد آج بھی خود کو باکھری سید ہی کہتے ہیں (سیدامیرمحمدمکی، سیدبدردین بن صدردین نقوی کی اولاد)