بر
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- مذکر، مؤنث
من٘ڈھ: ہن٘دی، عربی، سرائیکی
اردو
[لکھو]- عرض
- چوڑائی
- کپڑے کا عرض
- ویران
- جنگل
- بیابان
- ریگستان
- اللہ تعالیٰ کا پاک نام جس کے معنی ہیں احسان کرنے والا
- شدید محنت کرنے کے بعد فوری طور پر نہا لینے یا ٹھنڈے مشروب کے استعمال سے جسم میں سستی اور نزلہ زکام کی شکایت جسم کا بند ہو جانا یا شل ہو جانا
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦