پیٹا
شکل و صورت
پیٹا
[لکھو](پے + ٹا) (مذکر)
سرائیکی
[لکھو]من٘ڈھ: اردو
- چوڑائی ۔
- وُݨائی کِیتے کہیں شئے دِی اُنّ
اُردو
[لکھو]- چوڑائی۔
- بُنائی کے لیے کسی چیز کا اُون۔
- چوڑائی
- گولائی
- گھیرا
- دریا کا پاٹ
- قریب قریب تخمیناً
- دوران میں
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 08:11, 7 September 2019 (UTC)
پیٹا
[لکھو](اصطلاح) - (پے+ٹا) - (مذکر)
سرائیکی
[لکھو]- چوڑائی دے رُخ تے دھاڳے جیڑھے وُݨائی وِچ نال دے ذریعے پاتے ڳئے ہووِن۔
- تاݨاں (متضاد)۔
اُردو
[لکھو]- چوڑائی کے رُخ کے دھاگے جو بُنائی میں نال کے ذریعے ڈالے جاتے ہیں۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:52, 25 August 2020 (UTC)
پیٹا
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: ریشم بافی اَتے متعلقات۔
سرائیکی
[لکھو]- ٻاݨاں۔ اُوہ ریشم جیڑھی عرض وِچ استعمال کرین٘دے ہِن۔ اِیہ ریشم تاݨاں تُوں وَدھ بَرِیک ہون٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- بانا۔ وہ ریشم جو عرض میں استعمال کرتے ہیں۔ یہ ریشم تانا سے زیادہ باریک ہوتا ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 16:28, 9 September 2020 (UTC)
پیٹا
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: تَل دے اجزاء، نیچا بندی اَتے حُقّہ دے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- تَل دا اُوہ حِصّہ جِتّھاں پاݨی بَھرا رَہن٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- تَل کا وہ حِصّہ جہاں پانی بھرا رہتا ہے۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٨:٢٤, ٢٧ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
پیٹا
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
اُردو
[لکھو]- پیٹ۔
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
ہِندی
[لکھو]- پیٹ۔
حوالہ
[لکھو]- شوکتُ اللُّغات۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ سرائیکی ادبی بورڈ، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: اپریل ٢٠١٠ء۔ صفحہ نمبر:۔ 245۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٣٨, ٢٧ اگست ٢٠٢٢ (PKT)