بَٹّھی
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]مذکر / مؤنث
[لکھو]- سِلھاں دا بھٹہ ۔
- اُوہ جا یا کپڑا جِتّھاں نیل سوکݨے پویندِن۔
- لوہار دی ٻَٹّھی۔
- اُوہ جاء جِتّھاں تیّار دے وِچالے وِچ مال / تھاں تَپائے وین٘دے ہِن۔
- تَتڑی۔
- حرام دی کمائی۔
- تنور۔
- کُھݙ۔
- گور۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
اصطلاح
[لکھو]- آہن گر دے اوزار
- آہن گری اَتے متعلقات
- ٻئے نِکّے پیشے
- اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
- کُٹ گر دے آلات اَتے اوزار
- کُٹ گری اَتے متعلقات
- برتن سازی اَتے متعلقات
- متفرق پیشے
ٻُجھارت
[لکھو]کالا دَبائیں رَتّا کَڈھائیں
تُھک لا کے دَب ݙیوائیں [١] (جواب: لوہار دی بَٹّھی)
اُردو
[لکھو]مذکر / مؤنث
[لکھو]- اینٹوں کا بھٹہ ۔ بھٹی ۔
- وہ جگہ یا کپڑا جس پر نیل خُشک کرتے ہیں۔
- لوہار کی بَھٹّی۔
- بھٹی۔ وہ جگہ جہاں تیاری کے دوران میں مال / برتن گرم کرتے ہیں۔
- بھاڑ۔
- بھاکسی۔
- بَھٹ۔
ہندی
[لکھو]مذکر / مؤنث
[لکھو]- بھاڑ۔
- بھاکسی۔
- بَھٹ۔
حوالہ
[لکھو]- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 819۔
- شوکتُ اللُّغات۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ سرائیکی ادبی بورڈ، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: اپریل ٢٠١٠ء۔ صفحہ نمبر:۔ 170، 172۔
- ↑ ساݙا ترکہ (1)، مؤلف: پروفیسر شوکت مُغل، جھوک پبلشرز ملتان، 2014ء۔ صفحہ نمبر: 29
۔