بُکھا کتا سئیں کوں بھون٘کدے
سرائیکی[لکھو]
- اکھاݨ
- بُکھ کنوں وفاداریاں تبدیل تھین٘دین
اردو[لکھو]
- بھوک وفاداریاں تبدیل کرا دیتی ہے
- وہ لوگ جن کے پیٹ پالنے کا ذریعہ تم ہو اگر اپنے پیٹ پر پڑتی ہوئی زد پائیں گے تو تمہاری مخالفت پر تل جائیں گے
حوالہ[لکھو]
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء