تان٘گ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- مؤنث
من٘ڈھ: سرائیکی
اردو
[لکھو]- وہ نشان جسے دریا عبور کرتے وقت پیراک اپنی نگاہ میں رکھتا ہے تاکہ راستے سے بھٹک نہ جائے۔
- نشان منزل
- نصب العین
- آسرا
- سہارا
- امید
- اشتیاق
- خواہش
- آرزو
- امید
- انتظار
- اس لفظ میں چاہت، امید وصال اور انتظار ہر سہ کا مفہوم پوشیدہ ہے
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء