تریڈھ
تریڈھ[لکھو]
(مؤنث)
سرائیکی[لکھو]
- صفت
من٘ڈھ: سرائیکی
- ݙنگا ہووݨ۔
- وٹ
- کج روی ۔
- اَکھڑ پَن۔
- گُم تھئی ہوئی شئے دِی ڳویڑ وِچ پِھرݨ۔
- ڳویڑی دی اصطلاح۔
اُردو[لکھو]
- ٹیڑھا پَن۔
- رعونت
- ٹیڑھاپن
- نقش پاڈھونڈنا
- کج روی۔
- ضِدی پن۔
- گم شدہ شے کی تلاش میں پھرنا۔
- کھوجی کی اصطلاح۔
حوالہ[لکھو]
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:44, 12 September 2019 (UTC)
تریڈھ[لکھو]
سرائیکی[لکھو]
- کُھرے آلی جاء تُوں مِیل مِیل جیݙے پین٘ݙے تُوں ڳویڑ لاوݨ دا کَم۔
- گُم تھئی ہوئی شے لبھݨ کِیتے ڳویڑی دا کَم۔
- ہُواڑ۔
تلفّظ[لکھو]
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر[لکھو]
- فعل۔
اصطلاح[لکھو]
اُردو[لکھو]
- کُھرے والی جگہ سے مِیل مِیل بھر کے فاصلے سے کھوج لگانے کا کام۔
- گُم شدہ شے تلاش کرنے کے لیے کھوجی کا کام۔
حوالہ[لکھو]
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٠٧:٥٤, ٢٦ جون ٢٠٢١ (PKT)