تَپَشّا

وکشنری توں

تَپَشّا[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔

اُردو[لکھو]

  • تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔

تفصیل[لکھو]

  • Patience۔ یہ کھیل ایک کھلاڑی خود کھیلتا ہے۔ میز پر سات قطاروں میں پتّے یوں لگا دیئے جاتے ہیں کہ پہلی قطار میں ایک، دوسری میں دو، تیسری میں تین حتٰی کہ ساتویں قطار میں سات پتّے ہوتے ہیں۔ ان قطاروں میں لگے ہوئے پتّوں کے علاوہ پتّوں سے ہر قطار میں ترتیب وار پتّوں کا سیٹ مکمل کرنا ہوتا ہے۔ ان قطاروں میں لگے ہوئے پتّوں میں سے آخری پتّا یا پتّے ایک قطار سے اُٹھا کر دوسری قطار میں لگائے جاسکتے ہیں البتہ درمیانی قطار کے پتّے نہیں اُٹھائے جا سکتے۔ بیرونی پتّوں کو بھی کسی قطار کے آخر میں باری باری لگایا جا سکتا ہے حتٰی کہ یکّے سے لے کر تیرہ یا تیرہ سے لے کر یکّے کی ترتیب ہر قطار میں مکمل ہو جائے۔ جس قطار کی ترتیب مکمل ہو جائے اُسے وہاں سے ہٹا دیا جاتا ہے اور پھر وہاں نئی قطار شروع کر دی جاتی ہے۔ میز پر سات قطاروں کی تعداد بہر حال برقرار رکھی جاتی ہے۔ اس طرح چار سیٹ بن جاتے ہیں۔ اس کھیل میں صبر کا پہلو نُمایاں ہے۔ وقت ضرور لگتا ہے لیکن کھیل مکمل ہو جاتا ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:43, 17 September 2020 (UTC)


تَپَشّا[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

گرائمر[لکھو]

  • مؤنث۔

اُردو[لکھو]

  • بَھگتائی۔

گرائمر[لکھو]

  • مؤنث۔

ہِندی[لکھو]

  • بَھگتائی۔

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٣٨, ٢٠ جولائی ٢٠٢٢ (PKT)