Jump to content

جُھمِّر

وکشنری توں

جُھمِّر

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • جُھمِّر دے ویلے نغارے دی اَواز (+ وڄاوݨ)۔

اُردو

[لکھو]
  • جُھومر کے وقت نقارے کی آواز (+ بجانا)۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:37, 19 October 2020 (UTC)


جُھمِّر

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • اُکیر دا ہِک ڈیزائن۔

اُردو

[لکھو]
  • اُکیر کا ایک ڈیزائن۔

MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٦:٥٦, ٧ جنوری ٢٠٢١ (PKT)


جُھمِّر

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • شادی دے موقع اُتے گھوٹ اَتے کُؤار دے ہاں اعزّہ خوشی منین٘دے ہِن جِین٘دے وِچ جُھمِّر ناچ ہون٘دا ہِے۔ اِیں جُھمِّر وِچ ہر عُمر دے مرد اَتے تِرِیمتاں وَکھ وَکھ یا کَٹّھے طور تے گول دیرے وِچ نَچدے ہِن۔ اِیہ ناچ ڈھول دی تھاپ اُتے تِھین٘دا ہِے۔ ڈھول دی اَواز دے نال ناچ وِچ گھاٹا یا وادھا پیدا تھین٘دا ہِے۔ جُھمِّر وِچ گِیت وی ڳائے وین٘دے ہِن۔

گرائمر

[لکھو]
  • اصطلاح۔


اُردو

[لکھو]
  • شادی کے موقع پر دولہا اور دُلہن کے ہاں اعزّہ خوشی مناتے ہیں جس میں جھومر ناچ ہوتا ہے۔ اس جھومر میں ہر عمر کے مرد اور عورتیں الگ الگ یا اجتماعی طور پر گول دائرے میں ناچتے ہیں۔ یہ ناچ ڈھولک کی تھاپ پر ہوتا ہے۔ ڈھولک کی آواز کے ساتھ ناچ میں کمی یا تیزی پیدا ہوتی ہے۔ جھومر میں گیت بھی گائے جاتے ہیں۔

حوالہ

[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٢٧, ٤ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)


جُھمِّر

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]

گرائمر

[لکھو]
  • مذکر۔

اُردو

[لکھو]
  • جُھومر۔

گرائمر

[لکھو]
  • مذکر۔

حوالہ

[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٣٠, ٢٢ اکتوبر ٢٠٢٢ (PKT)