Jump to content

حاشیہ

وکشنری توں

حاشیہ

[لکھو]

(اصطلاح) - (مذکر)

سرائیکی

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • بیرونی حاشیئے اور جھالر کا ٹھپّہ۔

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:41, 25 August 2020 (UTC)


حاشیہ

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • ݙو جھالراں دے وِچالے آلا ڈیزائن۔ پَلُّوں / جھالر تُوں بعد اَندرلے پاسے دی لِیک جیڑھی تِھڳڑ/لِیرے اُتے چھاپی وین٘دی ہِے۔ ایہ حاشیہ باݙر وِچ شامل ہون٘دا ہِے۔
  • مُورھی۔

اُردو

[لکھو]
  • دو جھالروں کے درمیان والا ڈیزائن۔ پلوں / جھالر کے بعد اندر کی جانب لکیر جو کپڑے پر چھاپی جاتی ہے۔ یہ حاشیہ بارڈر میں شامل ہوتا ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 10:49, 3 September 2020 (UTC)


حاشیہ

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • فرش دے اُتّے اُوہ اُچائی جین٘دے اُتّے گُنبد کِیتے کَندّھاں اُسارݨیاں ہِن، گُنبد دی اُساری تُوں تَلّے آلی کَندھاں۔ گُنبد ادی اُساری دا پہلا مرحلہ۔
  • کُرسی۔

تلفّظ

[لکھو]
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

[لکھو]
  • مذکر۔

اصطلاح

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • فرش کے اُوپر وہ بلندی جس سے اُوپر گنبد کے لیے دیواریں چُنائی کرنا ہیں، گُنبد کی تعمیر سے نیچے والی دیواریں۔ گُنبد کی تعمیر کا پہلا مرحلہ۔

حوالہ

[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:١٩, ١٣ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)