در تے ٻیر نہ رہائیں تے سپاہی کوں یار نہ بݨائیں

وکشنری توں

سرائیکی[لکھو]

  • اکھاݨ
  • ٻیر امدیں وین٘دے پٹکی لہیسے

اردو[لکھو]

  • دروازے پر کبھی بیری کا درخت نہ لگانا کیونکہ یہ ہر آنے جانے والے سے الجھے گا اور تکلیف کا باعث ہوگا اسی طرح سپاسی سے کبھی دوستی نہ رکھنا کیونکہ وہ ہر ایک کو تکلیف دے گا جس کی وجہ سے لوگ تم سے بھی رنجیدہ رہیں گے

حوالہ[لکھو]

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء