Jump to content

دُکان تے ٻہلائی

وکشنری توں

دُکان تے ٻہلائی

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • "دستار بندی / پڳ ٻَدھائی" دی رِیت ادا کرݨ دے بعد "پِیؤ" دے جانشین دے طور تے وݙّے پُتر کُوں پِیؤ دے اݙّے، کارُوبار آلی جاء یا دُکان اُتے ٻِلھایا وین٘دا ہِے۔

گرائمر

[لکھو]
  • اصطلاح۔

اُردو

[لکھو]
  • "دستار بندی / پڳ ٻَدھائی" کی رسم ادا کرنے کے بعد "باپ" کے جانشین کے طور پر بڑے بیٹے کو باپ کے اڈّے، کاروبار والی جگہ یا دُکان پر بٹھایا جاتا ہے۔

تفصیل

[لکھو]
  • خاندان کے چند بزرگ بڑے بیٹے کو باپ کی جگہ پر دُکان پر بٹھاتے ہیں اور کاروبار کا آغاز کراتے ہیں۔ اگر باقی اولادِ نرینہ الگ الگ کاروبار کرتی ہو تو اُنہیں بھی اپنے اپنے کاروباری ٹِھکانے پر خاندان کے بزرگ بِٹھا کر آتے ہیں۔

اصطلاح

[لکھو]

حوالہ

[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:١٢, ٦ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)