پڳ ٻَدھائی

وکشنری توں

پڳ ٻَدھائی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • وݙیرے دے مرݨ تُوں بعد وݙے پُتر کُوں پڳ ٻَدھاوݨ۔

گرائمر[لکھو]

  • اصطلاح۔

اُردو[لکھو]

  • دستار بندی۔

تفصیل[لکھو]

  • دستاد بندی۔ اگر مرنے والا گھر کا بڑا فرد تھا تو قُل خوانی کے موقع پر اُس کے بڑے بیٹے کی دستار بندی کرائی جاتی ہے۔ اُس موقع پر موجود خاندان کا کوئی بزرگ یہ رسم سر انجام دیتا ہے۔ قریبی اعزّہ اپنی اپنی طرف سے الگ پگڑی لاتے ہیں اور مرحوم کے بڑے بیٹے کے سر پر باندھتے ہیں۔ بعض لوگ پگڑی لانے کی بجائے نقد رقم بھی دے دیتے ہیں۔ بعد میں یہ پگڑیاں سارے بہن بھائی آپس میں بانٹ لیتے ہیں۔

اصطلاح[لکھو]

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:٣٣, ٦ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)


سرائیکی[لکھو]

مؤنث[لکھو]

اُردو[لکھو]

مؤنث[لکھو]

  • دستار بندی۔

فارسی[لکھو]

  • دستار بندی۔

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٤٤, ٢٣ نومبر ٢٠٢٢ (PKT)