دُھوݨی

وکشنری توں

دُھوݨی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

گرائمر[لکھو]

  • اصطلاح۔

اُردو[لکھو]

  • دانت کے درد کو ختم کرنے کا ٹونہ۔
  • دھونی
  • کسی چیز کو جلا کر اس کا دھواں لینا
  • خوشبویات جلا کر ماحول کو خوشگوار کرنے کے لئے دھواں پیدا کرنا
  • تڑکا لگانا
  • داغ دینا

تفصیل[لکھو]

  • دانت کو کِیڑا لگ جائے تو مٹّی کا ایک لوٹا لیا جاتا ہے جس میں دونوں جانب آر پار آمنے سامنے سوراخ کر لیا جاتا ہے پھر درانتی کو گرم کیا جاتا ہے اور گرم درانتی کو لوٹے کے سوراخوں میں آر پار پھنسا لیا جاتا ہے۔ درانتی کے مُنہ پر پنیر کا ایک دانہ رکھتے ہیں جس کا دھواں کیڑے والے دانت میں داخل کرتے ہیں۔ اِس ٹونے سے دانت کا درد ختم ہو جاتا ہے۔

اصطلاح[لکھو]

حوالہ[لکھو]


حوالہ[لکھو]

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٢٥, ٨ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)


دُھوݨی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

گرائمر[لکھو]

  • مذکر۔

اُردو[لکھو]

  • پِنڈک۔

گرائمر[لکھو]

  • مذکر۔

سنسکرت[لکھو]

  • پِنڈک۔

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٢٤, ٢١ اگست ٢٠٢٢ (PKT)


سرائیکی[لکھو]

مؤنث[لکھو]

  • دُھواں ݙیوݨ۔

اُردو[لکھو]

مؤنث[لکھو]

  • دُھونی۔

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٠٠, ١٢ دسمبر ٢٠٢٢ (PKT)