دڑ وٹ لحظہ کٹ بھلے ݙین٘ہہ آوݨ ݙے
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- اکھاݨ
- چن٘ڳے وقت دے امید رکھ
اردو
[لکھو]- چپ سادھ لے اور سہہ تاکہ برا وقت گزر جائے اور اچھے وقت کے انتظار میں رہ
- اگر وقت ساتھ نہ دے رہا ہو تو صبر اور خاموشی سے کام لے اور اچھے دنوں کا انتظار کر
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء