Jump to content

ساوݨ ون٘ڄے کُرا او وی بُرا، ڄٹ ودھاوے طرہ او وی بُرا

وکشنری توں

سرائیکی[لکھو]

  • اکھاݨ

اردو[لکھو]

  • اگر برسات کے موسم میں بارشیں نہ ہوں تو یہ کوئی اچھی علامت نہیں کیوں کہ قحط سالی کا پیش خیمہ ہے اور اگر کسان طرہ بڑھا لے تو یہ بھی کوئی اچھی علامت نہیں کیوں کہ یہ سفید پوشی اسے مٹی کے کام میں آڑے آئے گی

حوالہ[لکھو]

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء