Jump to content

ساوݨ وہاوے کَتیں رہاوے تے پوہ پلاوے گھاٹا مول نہ آوے

وکشنری توں

سرائیکی

[لکھو]
  • اکھاݨ

اردو

[لکھو]
  • اگر کسان ساون کے مہینے میں صرف ہل چلاتا رہے تاکہ زمین خود رو پودے ختم ہو جائیں اور زمین نرم ہو جائے پھر ماہ کاتک میں اس رقبے کو بو دے اور پوہ کے مہینے میں آبپاشی کرتا رہے تو اسے کبھی خسارہ نہیں آ سکتا

حوالہ

[لکھو]
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء