ساٹُو
شکل و صورت
ساٹُو
[لکھو](مذکر)
سرائیکی
[لکھو]- ہِک وُݨیا ہویا ڄال۔
- زناوراں دی ہِک بیماری جیڑھی بظاہر فالج جہِیں ہوندی ہِے جیندے وِچ زناور ڈھاندا ہِے اَتے فوراً مر ویندا ہِے۔
- سٹ ݙیوݨ آلی (لُغت)۔
اُردو
[لکھو]- ایک بُنا ہوا جال ۔
- جانوروں کی ایک بیماری جو بظاہر فالج جیسی ہوتی ہے جس میں جانور گرتا ہے اور فوراً مر جاتا ہے۔
- گرا دینے والی (لُغت)۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 05:08, 26 October 2019 (UTC)
ساٹُو
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: مَچّھیاں پَھدَّݨ دے ڄال۔
سرائیکی
[لکھو]اُردو
[لکھو]- مچھلی پکڑنے کے لیے ایک جال جو دریا میں پھینکا اور نکالا جاتا ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 13:45, 5 December 2020 (UTC)