سلامی

وکشنری توں

سلامی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

من٘ڈھ: فارسی

  • لَٹّھ چلاوݨ وِچ پہلاں لَٹّھ ٹَکرا تے پِچَّھاں ہَٹَّݨ اَتے ݙوجھے کُوں لڑݨ اُتے اَمادہ کرݨ۔
  • سلام

اُردو[لکھو]

  • لاٹھی چلانے میں پہلے لاٹھی ٹکرا کر پیچھے ہٹنا اور دوسرے کو لڑنے پر آمادہ کرنا۔
  • تعظیم
  • فوجی سلام
  • ہتھیاروں سے پیشوائی کرنا
  • نذرانہ
  • ڈھلوان

حوالہ[لکھو]

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:59, 26 September 2020 (UTC)


سلامی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • جنڄ دی طرفُوں گھوٹ کُوں ڈِتّی ونڄݨ آلی رقم جیڑھی پرنیوے دے بعد ملاقات اُتے ڈِتّی وین٘دی ہِے۔

تلفّظ[لکھو]

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر[لکھو]

  • مؤنث۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • باراتیوں کی طرف سے دولہا کو دی جانے والی رقم جو شادی کے بعد ملاقات پر دی جاتی ہے۔


حوالہ[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:٢٨, ١٨ اگست ٢٠٢١ (PKT)


سلامی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • کہِیں تَھاں وِچ ہِک پاسُوں چوڑا اَتے ٻئے پاسُوں سؤڑھا حِصّہ۔

تلفّظ[لکھو]

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر[لکھو]

  • مؤنث۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • کسی برتن میں ایک طرف سے چوڑا اور دوسری طرف سے تنگ حِصّہ۔


حوالہ[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:٤٦, ٢٥ اگست ٢٠٢١ (PKT)


سلامی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • پیریں پُوائی۔
  • [[لان٘ویں دی رِیت کے بعد گھوٹ گھر دے بندیاں اَتے موجودہ اعزّہ کُوں واری واری سلام کرین٘دا ہِے۔ اُوکُوں ہر بندہ نقد اِنام ݙین٘دا ہِے۔ کُجھ علاقیاں وِچ اعزّہ کِیتے شادی دے اڳلے ݙیہاڑے "پھیرے" دے موقع اُتے سلامی دی رِیت انجام پان٘دی ہِے۔ جاں جو سوہرا اَتے سَس دی "سلامی" کِیتے گھوٹ شبِ زفاف لنگھݨ دے بعد سویل نال ساہورے وِچ کَلّھا آن٘دا ہِے اَتے "سلام" کر تے آپݨی سلامی بصورتِ نقد رقم، گھڑی یا اِیہو جِیہاں کوئی تُحفہ وصول کرین٘دا ہِے۔ اِیں رِیت کُوں "پیریں پُوائی" وِی آہ٘دے ہِن۔

گرائمر[لکھو]

  • اصطلاح۔


اُردو[لکھو]

  • لان٘ویں کی رسم کے بعد دُولہا گھر کے افراد اور موجود اعزّہ کو باری باری سلام کرتا ہے۔ اُسے ہر فرد نقد انعام دیتا ہے۔ بعض علاقوں میں اعزّہ کے لیے شادی کے اگلے دِن "پھیرے" کے موقع پر سلامی کی رسم انجام پاتی ہے۔ جبکہ سُسر اور ساس کی "سلامی" کے لیے دُولہا شبِ زفاف گزرنے کے بعد علی الصبح سُسرال میں اکیلا آتا ہے اور "سلام" کر کے اپنی سلامی بصورتِ نقد رقم، گھڑی یا ایسا کوئی تحفہ وصول کرتا ہے۔ اس رسم کو "پیریں پُوائی" بھی کہتے ہیں۔


اصطلاح[لکھو]

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٠٧, ٥ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)