پیریں پُوائی
شکل و صورت
پیریں پُوائی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- "پیریں پووݨ" دے موقع اُتے گھوٹ کُوں مِلّݨ آلا تُحفہ۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- "پیریں پووݨ" کے موقع پر دولہا کو مِلنے والا تُحفہ۔
حوالہ
[لکھو]- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 776۔ ۔۔۔۔ ۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٤٩, ١٤ اگست ٢٠٢١ (PKT)
پیریں پُوائی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- سلامی۔
- [[لان٘ویں دی رِیت کے بعد گھوٹ گھر دے بندیاں اَتے موجودہ اعزّہ کُوں واری واری سلام کرین٘دا ہِے۔ اُوکُوں ہر بندہ نقد اِنام ݙین٘دا ہِے۔ کُجھ علاقیاں وِچ اعزّہ کِیتے شادی دے اڳلے ݙیہاڑے "پھیرے" دے موقع اُتے سلامی دی رِیت انجام پان٘دی ہِے۔ جاں جو سوہرا اَتے سَس دی "سلامی" کِیتے گھوٹ شبِ زفاف لنگھݨ دے بعد سویل نال ساہورے وِچ کَلّھا آن٘دا ہِے اَتے "سلام" کر تے آپݨی سلامی بصورتِ نقد رقم، گھڑی یا اِیہو جِیہاں کوئی تُحفہ وصول کرین٘دا ہِے۔ اِیں رِیت کُوں "پیریں پُوائی" وِی آہ٘دے ہِن۔
گرائمر
[لکھو]- اصطلاح۔
اُردو
[لکھو]- لان٘ویں کی رسم کے بعد دُولہا گھر کے افراد اور موجود اعزّہ کو باری باری سلام کرتا ہے۔ اُسے ہر فرد نقد انعام دیتا ہے۔ بعض علاقوں میں اعزّہ کے لیے شادی کے اگلے دِن "پھیرے" کے موقع پر سلامی کی رسم انجام پاتی ہے۔ جبکہ سُسر اور ساس کی "سلامی" کے لیے دُولہا شبِ زفاف گزرنے کے بعد علی الصبح سُسرال میں اکیلا آتا ہے اور "سلام" کر کے اپنی سلامی بصورتِ نقد رقم، گھڑی یا ایسا کوئی تحفہ وصول کرتا ہے۔ اس رسم کو "پیریں پُوائی" بھی کہتے ہیں۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 20۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٥٠, ٤ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)