سُولی
شکل و صورت
سُولی
[لکھو](اصطلاح) - (مذکر)
سرائیکی
[لکھو]- ہِک پہاڑی کِکَّر۔
اُردو
[لکھو]- ایک پہاڑی کیکر۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 15:05, 19 August 2020 (UTC)
سُولی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- ہِک سِدّھی لَکِّڑ جین٘دا ہِک سِرا گول اَتے ݙوجھا گولائی وِچ ݙونڳا ہون٘دا ہِے، ݙونڳے حِصّے کُوں چَکّل دے اُتّے بھروہَل وِچ پَھسا ڈِتّا وین٘دا ہِے اَتے ٻئے سِرے کُوں اندر آلے ڈان٘د دے پان٘سے تُوں قدرے رَلا ڈِتّا وین٘دا ہِے ڄاں جو ڈان٘د ٹُردے ہوئے چَکلی دے ڈونڳے اندر ناں ڈَھے ونڄِن۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- ایک سیدھی لکڑی جس کا ایک سِرا گول اور دوسرا گولائی میں گہرا ہوتا ہے، گہرے حِصّے کو چَکل کے اُوپر بھروہل میں پھنسا دیا جاتا ہے اور دوسرے سرے کو اندر والے بیل کے پہلو سے قدرے مِلا دیا جاتا ہے تاکہ بیل چلتے ہوئے چکلی کے گڑھے کے اندر نہ گِر جائے۔
حوالہ
[لکھو]MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:٤٠, ٢٠ اپريل ٢٠٢١ (PKT)
سُولی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
اُردو
[لکھو]- پھانسی۔
- چلِیپا۔
گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
ہِندی
[لکھو]- پھانسی۔
حوالہ
[لکھو]- شوکتُ اللُّغات۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ سرائیکی ادبی بورڈ، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: اپریل ٢٠١٠ء۔ صفحہ نمبر:۔ 255، 373۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٥٦, ٤ ستمبر ٢٠٢٢ (PKT)