Jump to content

لالی

وکشنری توں

 لالی

[لکھو]

(مؤنث)

سرائیکی

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • مَینا کے خاندان کا پرندہ۔
  • سُرخی۔
  • مینا کی قسم کا ایک پرندہ
  • وہ رنگ جو عورتیں ہونٹوں پر لگاتی ہیں
  • شفق کا رنگ

حوالہ

[لکھو]
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:59, 9 December 2019 (UTC)


لالی

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • پیلی مٹی دا رنگ لاوݨ جین٘دی کیمیائی تبدیلی نال تِھڳڑ / لِیرے اُتے رَتّا رنگ آ وین٘دا ہِے۔ قدیم رضائیاں اَتے رَتّا رنگ لاوݨ دا کَم۔

اُردو

[لکھو]
  • پیلی مٹی کا رنگ لگانا جس کی کیمیائی تبدیلی سے کپڑے پر سُرخ رنگ آ جاتا ہے۔ قدیم رضائیوں پر سُرخ رنگ لگانے کا کام۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 11:30, 3 September 2020 (UTC)


لالی

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • مَینا دے خاندان دا پکّھی۔ لَتّاں نِکّے، رنگ رَتّا / گھاٹا نِسواری اَتے ڳِچّی کالی ہون٘دی ہِے۔

اُردو

[لکھو]
  • مَینا کے خاندان کا پرندہ۔ ٹانگیں چھوٹی، رنگ سُرخ / گہرا نسواری اور گردن سیاہ ہوتی ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:52, 2 November 2020 (UTC)


لالی / للائی

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • ٹَک دی رَتائی۔
  • ٹَک دا لال پَن۔
  • للائی۔

تلفّظ

[لکھو]
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

[لکھو]
  • مؤنث۔

اصطلاح

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • زخم کی سُرخی۔
  • زخم کا لال پَن۔

حوالہ

[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٢٣, ٨ جولائی ٢٠٢١ (PKT)


لالی

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]

گرائمر

[لکھو]
  • مؤنث۔

اُردو

[لکھو]
  • بَھر بھری۔
  • تمتماہٹ۔

گرائمر

[لکھو]
  • مؤنث۔

حوالہ

[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:١٧, ١٨ جولائی ٢٠٢٢ (PKT)