لان٘گ ولاوݨ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- اُلان٘گ ولاوݨ
- بجاجاں دی ڳُجھی سرائیکی
فعل
- سو روپیے ݙیوݨ
اردو
[لکھو]- سو روپے دینا
- ہندوؤں کا چادر کے آگے کے پلو کو ٹانگوں کے درمیان سے گزار کر پیچھے کی طرف ٹھونسنا
- گھوڑے پر سوار ہوتے وقت سوار کا چادر کے درمیانی حصے کو کھینچ کر ٹانگوں کے بیچ میں سے گزار کر آگے ٹھونسنا
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
حوالے
[لکھو]- شوکت مغل۔ دستکاراں تے ہنرمنداں دی فارسی