نَلّا
شکل و صورت
نَلّا
[لکھو](مذکر)
سرائیکی
[لکھو]- نَل ۔
اُردو
[لکھو]- ران کا وہ حصّہ جو جسم کے ساتھ ہوتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:04, 12 January 2020 (UTC)
نَلّا
[لکھو](اصطلاح) - (مذکر)
سرائیکی
[لکھو]- پَکّی ہوئی پِنڈ دی ہِک وَنکی۔ پَھل لَمّا اَتے ٹُھلّا ہون٘دا ہِے۔ مٹھاس درمیانہ ہون٘دا ہِے رنگ ہولا زرد ہون٘دا ہِے۔
- نَلّی۔
اُردو
[لکھو]- پکی ہوئی کھجور کی ایک قِسم۔ پھل لمبا اور موٹا ہوتا ہے۔ مٹھاس درمیانہ ہوتا ہے رنگ ہلکا زرد ہوتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 08:33, 22 August 2020 (UTC)
نَلّا
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- نالی دا تَلواں حِصّہ جین٘دے وِچ بِیہہ سٹَّݨ کِیتے کَھپے ہون٘دے ہِن۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- نالی کا نچلا حِصّہ جس میں بیج گرنے کے لیے سوراخ ہوتے ہیں۔
حوالہ
[لکھو]MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:١٩, ١١ مئی ٢٠٢١ (PKT)