وِن٘گار
شکل و صورت
وِن٘گار
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- اِمدادِ باہمی دا ہِک طریقہ۔
گرائمر
[لکھو]- اصطلاح۔
اُردو
[لکھو]- اِمدادِ باہمی کا ایک طریقہ۔
تفصیل
[لکھو]- امدادِ باہمی کا ایک طریقہ جس میں مختلف لوگ جمع ہو کر کسی ایک شخص کا کام سر انجام دیتے ہیں۔ اِن لوگوں کو صرف کھانا کِھلایا جاتا ہے۔ دیہاتوں میں زرعی کام میں یہ طریقہ اختیار کیا جاتا ہے۔ اسے "وِن٘گار ݙیوݨ" کہا جاتا ہے۔ جو شخص رضا کارانہ طور پر کام سر انجام دے اُسے "وِن٘گاری" کہا جاتا ہے۔
اصطلاح
[لکھو]حوالہ
[لکھو]- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 60۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٥٥, ٨ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)
وِن٘گار
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- مُفت دا کَم۔
گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
اُردو
[لکھو]- بیگار۔
گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
فارسی
[لکھو]- بیگار۔
حوالہ
[لکھو]- شوکتُ اللُّغات۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ سرائیکی ادبی بورڈ، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: اپریل ٢٠١٠ء۔ صفحہ نمبر:۔ 168۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٠٧, ٧ جولائی ٢٠٢٢ (PKT)