ٹوپی
ٹوپی
[لکھو](مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]من٘ڈھ: ہن٘دی
- حقے دا پھُل
- پلنگ دِی لَتّ دا اُتّے آلا کَنّاں (ش پ)۔
اُردو
[لکھو]- پلنگ کی ٹانگ کا اُوپر والا سِرا (ش پ)۔
- حقے کا وہ حصہ جس میں تمباکو ڈال کر آگ رکھی جاتی ہے جسے پھل بھی کہتے ہیں
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:57, 15 September 2019 (UTC)
ٹوپی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: بُرقع دے اجزاء۔
سرائیکی
[لکھو]- مُلتانی بُرقع وِچ سِر دے اُتّے رہوݨ آلا حصّہ۔
اُردو
[لکھو]- ملتانی بُرقع میں سر کے اُوپر رہنے والا حصّہ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:13, 3 September 2020 (UTC)
ٹوپی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: مردانے پہناوے۔
سرائیکی
[لکھو]- سِر اُتے رکھّݨ دی ٹوپی جیڑھی کئی وَنکیاں دی ہون٘دی ہِے۔
اُردو
[لکھو]- سر پر رکھنے کی ٹوپی جو کئی قسم کی ہوا کرتی ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:27, 6 September 2020 (UTC)
ٹوپی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: دستی سِوائی مشین اَتے متعلقات۔
سرائیکی
[لکھو]- پیر آلے غز دے اُتّے لاوݨ آلا ٹوٹا جیڑھا سِپرنگ کُوں اُتّوں ݙَک تے رکھین٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- پاؤں والے گز کے اُوپر لگانے والا ٹکڑا جو سپرنگ کو اُوپر سے روکے رکھتا ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 13:56, 8 September 2020 (UTC)
ٹوپی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: باز داری دے آلات۔
سرائیکی
[لکھو]- باز دی اَکّھاں اُتے چڑھایا ونڄݨ آلا ٹوپی آلی کار چَمڑا۔
اُردو
[لکھو]- باز کی آنکھوں پر چڑھایا جانے والا ٹوپی نُما چمڑا۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 10:50, 31 October 2020 (UTC)
ٹوپی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: بندوخ دے اجزاء، بندوخ سازی اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- ٹوپی آلی کار آہنی شے جین٘دے وِچ پوٹاش بھریا ہون٘دا ہِے برود وِچ بَھا لاوݨ کِیتے اِیکُوں نِفّل اُتے چڑھین٘دے ہِن۔
اُردو
[لکھو]- ٹوپی نُما آہنی شے جس میں پوٹاش بھرا ہوتا ہے بارود میں آگ لگانے کے لیے اِسے نِفّل پر چڑھاتے ہیں۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٨:٤٥, ١١ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
ٹوپی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: کَھل آلی ٹوپی دے اجزاء، ٹوپی سازی اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- سِر کَڄَّݨ کِیتے چَمڑے دا ہِک پہناوا۔
اُردو
[لکھو]- سر ڈھانپنے کے لیے چمڑے کا ایک پہناوا۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٧:٠١, ١٣ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
ٹوپی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: دب گری اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- مصنوعات دا اُتّے آلا حِصّہ۔
اُردو
[لکھو]- مصنوعات کا اُوپر والا حِصّہ۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٧:١٠, ٢١ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
ٹوپی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: کَھڄّی دی مصنوعات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- اُوہ ٹوپی جیڑھی نمازی آپݨے سِر اُتّے رکھین٘دے ہِن۔
اُردو
[لکھو]- وہ ٹوپی جو نمازی اپنے سر پر رکھتے ہیں۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٩:٠٧, ٢٦ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
ٹوپی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: نلکا سازی اَتے متعلقات، ٻئے نِکّے پیشے، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- قدیم نلکیاں دے فریم کُوں اُتّوں کنُوں بند کرݨ آلا لوہے دا ٹوٹا جیڑھا فریم دو ݙو حِصّیاں کُوں ڄُڑین٘دا ہِے اِین٘دے وِچ "تَرَکلا" چَلدا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- قدیم نلکوں کے فریم کو اُوپر سے بند کرنے والا آہنی ٹُکڑا جو فریم کے دو حِصّوں کو جوڑتا ہے اس میں "تَرَکلا" چلتا ہے۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٤٩, ٢١ مارچ ٢٠٢١ (PKT)
- بزازی، پارچہ بافی اَتے متعلقات
- اصطلاحاتِ پیشہ وران
- درزی گیری اَتے متعلقات
- بُرقع دے اجزاء
- مردانے پہناوے
- دستی سِوائی مشین اَتے متعلقات
- جانور بانی اَتے شکاریات
- بازداری اَتے متعلقات
- باز داری دے آلات
- دستکاریاں
- بندوخ سازی اَتے متعلقات
- بندوخ دے اجزاء
- ٹوپی سازی اَتے متعلقات
- کَھل آلی ٹوپی دے اجزاء
- دب گری اَتے متعلقات
- کَھڄّی دی مصنوعات
- ٻئے نِکّے پیشے
- نلکا سازی اَتے متعلقات
- ہن٘دی لفظ
- مؤنث