ٻارہاں لُن٘ڈ تے تیرھاں حقے
سرائیکی[لکھو]
- اکھاݨ
اردو[لکھو]
- لنڈ بلوچوں کے حقہ کے رسیا ہونے کی طرف اشارہ ہے
- جب کسی تقریب میں کوئی چیز ضرورت سے زیادہ ہو تو اس مثال کو دہراتے ہیں
حوالہ[لکھو]
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء