Jump to content

پاݨی پل ہیٹھ واہسی

وکشنری توں

سرائیکی

[لکھو]
  • اکھاݨ

اردو

[لکھو]
  • سیلاب کی وجہ سے اگر عارضی طور پر پانی کی سطح اونچی ہو گئی ہے تو کوئی بات نہیں اس کا اصل مقام پل سے نیچے بہنے کا ہے اور اسے پل کے نیچے ہی بہنا پڑے گا
  • اگر کوئی آدمی حادثاتی طور پر بہت اونچا اڑنے لگا ہے تو اسے یاد رکھنا چاہئے کہ اسے آج یا کل اپنے اصلی مقام پر واپس لوٹنا ہے

حوالہ

[لکھو]
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء