پٹ پراݨا، چکی دا پولا نہ تھیوے
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- اکھاݨ
- ریشم سو پراݨا تھیوے پر بے توقیر نئیں تھین٘دا
اردو
[لکھو]- ریشم خواہ کتنا ہی پرانا کیون نہ ہو جائے اس سے چکی صاف کرنے کی صافی نہیں بنائی جاتی
- اعلی شے خواہ پرانی ہو اسے ادنیٰ مقاصد کے لئے استعمال نہیں کیا جاتا
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء