ڄٹ ݙیوے دلاسا جئیں ویلھے ہل چلائے، اکھیں کڈھے کوڑھیاں جئیں ویلھے ٻنے آئے، ساری پت ون٘ڄائے جئیں ویلھے ٻار چائے

وکشنری توں

سرائیکی[لکھو]

  • اکھاݨ

اردو[لکھو]

  • کسان جب ہل چلاتا ہے تو کمیوں سے حسن سلوک کا برتاؤ کرتا ہے اور فصل پر دینے دلانے کی امید دلاتا ہے جب فصل تیار ہو جاتی ہے تو اس کا رویہ بدلنا شروع ہو جاتا ہے اور جب فصل اٹھاتا ہے تو انہیں پورا حق نہ دے کر اپنی ساری ساکھ خراب کرتا ہے

حوالہ[لکھو]

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء