چلیہا

وکشنری توں

چلیہا[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • سَتویں جمعرات دے نال چہلم دی رِیت پوری کِیتی وین٘دی ہِے۔

گرائمر[لکھو]

  • اصطلاح۔

اُردو[لکھو]

  • ساتویں جمعرات کے ساتھ چہلم کی رسم پوری کی جاتی ہے۔
  • مردے کا چالیسواں
  • زچہ بچہ کا چالیسواں دن
  • کسی وظیفے کے پڑھنے کا چالیسواں دن

تفصیل[لکھو]

  • اس موقع کو پوری برادری، دوستوں اور احباب کو بُلایا جاتا ہے۔ مولوی کو بُلا کر ختم دِلایا جاتا ہے۔ عام خیرات کی جاتی ہے۔ غُرباء کو کپڑے، برتن دیئے جاتے ہیں۔ چہلم کے بعد عزیز و اقارب شادی بیاہ میں شریک ہو سکتے ہیں۔ جوان آدمی کی موت پر بعض اوقات ایک ایک سال تک شادی بیاہ میں شرکت معیوب سمجھی جاتی ہے۔

اصطلاح[لکھو]

حوالہ[لکھو]

حوالہ[لکھو]

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٠٧, ٦ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)


چلیہا[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • چالیہ ݙین٘ہاں آلا۔
  • چالیہ لمبر آلا۔

گرائمر[لکھو]

  • عدد ترتیبی۔

اُردو[لکھو]

  • چِہلُم۔

گرائمر[لکھو]

  • عدد ترتیبی۔

فارسی[لکھو]

  • چِہلُم۔

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٢:١١, ١ نومبر ٢٠٢٢ (PKT)