چَٹّا بھرائی
شکل و صورت
چَٹّا بھرائی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- "لان٘واں" دے ویلے گھوٹ کُؤار کُوں آپݨے ٻان٘ہِیں وِچ ولھیٹ تے ہِک جاء تُوں چاء تے ٻئی جاء ٻِلھین٘دا ہِے۔ اِیں رِیت دے ویلے کُؤار دی سَکیاں کُؤار کُوں پَھد تے رکھین٘دیاں ہِن جاں جو گھوٹ اُوکُوں ناں چا سڳے جاں جو گھوٹ سبھ اَڑان٘داں ٹَپ تے اِیہ رِیت پوری کرین٘دا ہِے۔
گرائمر
[لکھو]- اصطلاح۔
اُردو
[لکھو]- "لان٘واں" کے وقت دُولہا دُلہن کو اپنے بازوؤں میں سمیٹ کر ایک جگہ سے اُٹھا کر دوسری جگہ بِٹھاتا ہے۔ اس رسم کے وقت دُلہن کی سہیلیاں دُلہن کو پکڑ کر رکھتی ہیں تاکہ دُولہا اُسے نہ اُٹھا سکے مگر دُولہا سب رکاوٹیں عبور کر کے یہ رسم پوری کرتا ہے۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 22۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٣٢, ٤ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)