کال گزر وین٘دے کلہوݨی نہیں وین٘دی
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- اکھاݨ
- ویلھا لن٘گھ وین٘دے پر ڳالھیں یاد رہ وین٘دین
اردو
[لکھو]- مشکل وقت تو بہر طور گزر ہی جاتا ہے مگر کم ظرفی اور بدنامی کے داغ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے رہ جاتے ہیں
- برے دن گزر جاتے ہیں مگر ان کی ناگوار یادیں ہمیشہ رہتی ہیں
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء