Jump to content

کترِݨ

وکشنری توں

کترِݨ

[لکھو]

(اصطلاح) - (مؤنث)

سرائیکی

[لکھو]
  • ہِک خوشبو دار گھا۔ اِین٘دی ڄڑہ کُوں پاݨی وِچ پُسا تے رکھین٘دے ہِن اَتے سفر دے دوران مُون٘ھ وِچ رَکھین٘دے ہِن۔ ضعفِ جگر کِیتے مُفید ہِے۔ دافع تَپ ہِے۔ سن سٹروک دا علاج ہِے۔ ڳاں کھان٘دی ہِے تاں اِین٘دے کِھیر اَتے مَکھݨ وِچُوں خوشبو آن٘دی ہِے۔ ڄڑاں کُوں خَس دے طور تے استعمال کرین٘دے ہِن۔ اِیں گھاہ دی شِکّل "دربھ" آلی کار ہون٘دی ہِے۔ اِین٘دی خس کُوں سَوڑِیں وِچ وِی بَھریا وین٘دا ہِے۔

اُردو

[لکھو]
  • ایک خوشبو دار گھاس۔ اس کی جڑ کو پانی میں بھگو کر رکھتے ہیں اور سفر کے دوران مُنہ میں رکھتے ہیں۔ ضعفِ جگر کے لیے مُفید ہے۔ دافع بُخار ہے۔ سن سٹروک کا علاج ہے۔ گائے کھاتی ہے تو اس کے دودھ اور مکھن سے خوشبو آتی ہے۔ جڑوں کو بطورِ خس استعمال کرتے ہیں۔ اس گھاس کی شکل دربھ کی سی ہوتی ہے۔ اس کی خَس کو رضائیوں میں بھی بھرا جاتا ہے۔

انگریزی

[لکھو]
  • Lemon Scented Grass

حوالہ

[لکھو]
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:21, 23 August 2020 (UTC)


کترِݨ

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]

گرائمر

[لکھو]
  • لاحقہ۔

اُردو

[لکھو]
  • اَفشاں۔

گرائمر

[لکھو]
  • لاحقہ۔

فارسی

[لکھو]
  • اَفشاں۔

حوالہ

[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:١١, ١٧ مئی ٢٠٢٢ (PKT)